Surah al-asr with Urdu Translation and Tafseer

If there is any mistake in the translation in this post, I am sorry to ALLAH, the saints and the believers.

Surah-al-asr-with-english-Translation-and-Tafseer
Surah al-asr with english Translation and Tafseer

Surah al-asr with Urdu Translation and Tafseer

مجھ سے اگر اس پوسٹ میں ٹرانسلیشن میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو میں اللہ پاک کی ذات سے’ اولیاء اکرام سے اور مومنین سے معافی چایتا ہوں۔

زمانے سے مراد شب و روز کی یہ گردش اور ان کا ادل بدل کرآنا ہے۔رات آتی ہے تو اندھیرا چھا جاتا ہے اوردن طلوع ہوتا ہے تو ہر چیز روشن ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں کبھی رات لمبی کبھی دن چھوٹآ اور کبھی دن لمبا اور رات ہوجاتی ہے  یہی مرور ایام’ زمانہ ہے بیشک جو اللہ پاک کی قدرت اور کاریگری کی دلالت کرتا ہے- اس لیے رب نے اس کی قسم کھائی ہے۔ یہ بتلایا گیا ہے اللہ پاک تو اپنی مخلوق میں سے جس کی بھی قسم کھائے کھا سکتا ہے لیکن انسان کےلئے اللہ کے سوا کسی چیز کی قسم کھانا جائز نہیں ہے۔

یہ جواب قسم ہے۔انسان کا خسارہ اور ہلاکت واضح ہے کہ جب تک وہ زندہ رہتا ہے’ اس کے شب و روز سخت محنت کرتے ہو ئے گزرتے ہیں پھر جب موت سے ہم کنارہ ہوتا ہےتو موت کے بھی آرام و راحت نصیب نہیں ہوتی’بلکہ وہ جہنم کا ایندھن بنتا ہے۔