ASMA UL HUSNA 99 Names of ALLAH with urdu Meaning

ASMA UL HUSNA

99 Names of ALLAH With Urdu Translation Ninety nine Name of ALLAH 51 to 75

اللہ پاک کے 99 نام اردو ترجمہ کے ساتھ

asma-ul-husna
asma ul husna

76

ٱلْبَاطِنُ

اے پوشیدہ و پنہا

77

ٱلْوَالِي

اے متعولی اور متسرف

78

ٱلْمُتَعَالِي

اے سب سے بلند و بر تر

79

ٱلْبَرُّ

اے بڑا اچھا سلوک کرنے والے

80

ٱلْتَّوَّابُ

اے بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والے

81

ٱلْمُنْتَقِمُ

اے بدلہ لینے والے

82

ٱلْعَفُوُّ

اے بہت زیادہ معاف کرنے والے

83

ٱلْرَّؤُفُ

اے بہت بڑے مشفت

84

مَالِكُ ٱلْمُلْكُ

اے ملک و کے مالک

85

ذُو ٱلْجَلَالِ وَٱلْإِكْرَامُ

اے عزمت و جلال

86

ٱلْمُقْسِطُ

اے عدل و انصاف قائم کرنے والے

87

ٱلْجَامِعُ

اے سب کو جمع کرنے والے

88

ٱلْغَنيُّ

اے بڑے بے نیاز و بے پرواہ

89

ٱلْمُغْنِيُّ

اے بے نیاز و غنی بنا دینے والے

90

ٱلْمَانِعُ

اے روک دینے والے

91

ٱلْضَّارُ

اے ضرر پہنچانے والے

92

ٱلْنَّافِعُ

اے نفع پہنچانے والے

93

ٱلْنُّورُ

اے سرپاتا نور اور نور بخششنے والے

94

ٱلْهَادِي

اے سیدھا راستہ دیکھانے اور اس پر چلانے والے

95

ٱلْبَدِيعُ

اے بے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے والے

96

ٱلْبَاقِي

اے ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والے

97

ٱلْوَارِثُ

اے سب کے بعد موجود رہنے والے

98

ٱلْرَّشِيدُ

اے راستی نقوئی پسند کرنے والے

99

ٱلْصَّبُورُ

اے بڑے صبروتحمل والے

More