Dua Istikhara Namaz e Istikhara Urdu Translate
Dua Istikhara نماز استخارہ و دعائے استخارہ سیدنا جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ) سے روایات ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام کاموں میں استخارہ ( اللہ ﷻ سے مشورہ) کرنے کی ایک ایسی تعلیم دیتے تھے، جیسے قرآن کریم کی کسی صورت کی تعلیم دیتے تھے، آپ ﷺ فرماتے : جب تم میں سے … Read more