By | November 4, 2020
99 name of ALLAH urdu

ASMA UL HUSNA 99 Names of ALLAH With Urdu Translation

Ninety nine Name of ALLAH 51 to 75 Allah Pak K 99 Name

 اللہ پاک کے 99 نام اردو ترجمہ کے ساتھ

99-name-of-ALLAH-urdu
99 name of ALLAH urdu

51

ٱلْحَقُّ

اے برحق و برقرار

52

ٱلْوَكِيلُ

اے بڑے کارساز

53

ٱلْقَوِيُّ

اے بڑی طاقت و قوت والے

54

ٱلْمَتِينُ

اے شدید قوت والے

55

ٱلْوَلِيُّ

اے مدد گار حماتی

56

ٱلْحَمِيدُ

اے لائق کائنات

57

ٱلْمُحْصِيُ

اے اپنے علم و شمار میں رکھنے والے

58

ٱلْمُبْدِئُ

اے پہلی بار پیدا کرنے والے

59

ٱلْمُعِيدُ

اے دوبارہ پیدا کرنے والے

60

ٱلْمُحْيِى

اے زندگی دینے والے

61

ٱلْمُمِيتُ

اے موت دینے والے

62

ٱلْحَىُّ

اے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والے

63

ٱلْقَيُّومُ

اے سب کو قائم رکھنے والے

64

ٱلْوَاجِدُ

اے ہر چیز کو پانے والے

65

ٱلْمَاجِدُ

اے بزرگی اور برائی والے

66

ٱلْوَاحِدُ

اے ایک

67

ٱلْأَحَد

اے اکیلے

68

ٱلْصَّمَدُ

اے بے نیاز

69

ٱلْقَادِرُ

اے قدرت والے

70

ٱلْمُقْتَدِرُ

اے پوری مقتر رکھنے والے

71

ٱلْمُقَدِّمُ

اے پہلے اور اگے کرنے والے

72

ٱلْمُؤَخِّرُ

اے پیچھے اور بعد میں رکھنے والے

73

ٱلأَوَّلُ

اے سب سے پہلے

74

ٱلْآخِرُ

اے سب کے بعد

75

ٱلْظَّاهِرُ

اے ظاہر آشکارہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *